بحر اعظم
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - سب سے بڑا سمندر، پانی کے ان پانچ بڑے حصوں میں سے ہر ایک جو کرہ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - سب سے بڑا سمندر، پانی کے ان پانچ بڑے حصوں میں سے ہر ایک جو کرہ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہیں۔